کون ہے جو محفل میں آیا 81

محمد امین

لائبریرین
و علیکم السلام

آج رات کو کھانے میں کیا کھایا تھا؟

السلام علیکم شمشاد بھائی۔۔۔۔آپ نے کیا کھایا پہلے یہ تو بتائیں۔۔۔

تو اس میں کیا مشکل ہے بھیا بس لمبی تان کر سو جائیں ۔

سونا ہی تو نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔کچھ کام ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top