کون ہے جو محفل میں آیا 73

مجھے اور مقدس کو لالہ :)

fresh-fruit-ice-cream-761832.jpg
 
ابھی میں جا رہی ہوں اپنے حصے کی آئسکریم کل کھا لوں گی :) ابھی کچھ تھوڑا پڑھنا ہے اور پھر سونا بھی ہے ، بہت تھک گئی ہو ۔اس لئے میری طرف سے سب کو شب بخیر :)

شب بخیر بٹیا رانی۔ بھیا کا ڈھیر سارا پیار۔ سونے سے قبل مسکرانا مت بھولئے گا اور مسکرانے کے لئے ضروری ہے کہ ۔۔۔ :)
 

پپو

محفلین
لیں جی فرمائش پوری ہوئی جس کو پڑھنا ہے اب جاکر پڑھے اور باقی آئسکریم کھائیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو جا رہا تھا باورچی خانے میں کہ کھانے کو کچھ بناؤں لیکن عندلیب کے مشورے پر نہیں گیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top