کون ہے جو محفل میں آیا 73

شمشاد

لائبریرین
کل ویسے ہی دفتر سے چھٹی ہے۔ آرام سے دیکھیں گے کہ باورچی خانے جائیں یا بازار جائیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں قبلہ؟ :)

:) :) مزاج اچھے ہیں مگر حال، بد حال ہے :) ۔۔۔۔۔

وعلیکم السلام
امین بھائی کیا حال ہیں

اللہ کا کرم ہے :) ۔۔۔۔

تھوڑی مصروفیت رہی آج، اور کل بھی۔۔۔ لائبریری کا کام اب کرنے بیٹھے ہیں :( :(
 

مقدس

لائبریرین
coffee-ice-cream.jpg
یہ لو مجھے تو لاتے ہوئے ٹھنڈ لگ رہی تھی اب آپ جانو اور آپکا کام
تھینک یووووو بھیااا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top