کون ہے جو محفل میں آیا - 66

فہیم

لائبریرین
وہ نہیں کر پارہے ہیں تو آپ کر لیں نا
آپ تو میرے سر ہیں مجھے کیسے پتا چلے گا

ہمیں اپنا سر مت کہیں:rolleyes:
خود اپنے سر کی فکر کریں کہیں ان میں جوؤں نے کوئی کالونی قائم تو نہیں کررکھی:grin:

ویسے اپنی پروفائل میں جاکر آپ بھی اپنے آپ کو خفیہ کرسکتی ہیں :)
 
تبسم

محفلین
ہمیں اپنا سر مت کہیں:rolleyes:
خود اپنے سر کی فکر کریں کہیں ان میں جوؤں نے کوئی کالونی قائم تو نہیں کررکھی:grin:

ویسے اپنی پروفائل میں جاکر آپ بھی اپنے آپ کو خفیہ کرسکتی ہیں :)

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا میے سر میں جوئیں نہیں ہے
اچھا مجھے نہیں پتاتھا اوراپنے آپ کو کیوں کرؤں خفیہ
 
محمد امین

لائبریرین
کھانا شام کو بنے گا لالہ :) آبھی تو بس ناشتہ کیا ہے میں نے :)

ناعمہ یہ تم روٹی پکا رہی ہو ناااا؟؟؟

387737_325232460838948_152814884747374_1159184_1576685436_n.jpg
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top