کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
آسی کوئی بات نہیں ہے مجھے آچھا اس لئے نہیں لگتا آگر کوئی نیا صارف اس لڑی میں آگیا تو اُس کو آیسا نہیں لگنا چہئے کے میں یہ کہا آگیا یہاں پر تو سب ایک دوسرے سے ہی بات کر رہے ہیں ۔

نہیں نہیں :) جو بھی آئے گا اسے ہم سمجھا دیں گے کہ یہاں کس طرح بات کرنی ہے۔۔۔ :)

وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں آپ؟؟ :)
اور خیرسے یاد کر رہے تھے کوئی کا م ہے کیا ؟؟؟:tongue:

نہیں ایسے ہی محفل میں سناٹا سا تھا اور اکثر تم اسی وقت آتی ہو نا۔۔۔ :rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں نہیں :) جو بھی آئے گا اسے ہم سمجھا دیں گے کہ یہاں کس طرح بات کرنی ہے۔۔۔ :)



نہیں ایسے ہی محفل میں سناٹا سا تھا اور اکثر تم اسی وقت آتی ہو نا۔۔۔ :rolleyes:

ہاں جی اس ٹائم فری ہو کر محفل گردی کے ساتھ پڑھائی بھی ہرہو رہی ہوتی ہے :party:
پھر 12 بجے ہمیں کالج چلے جانا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top