کون ہے جو محفل میں آیا -59

شمشاد

لائبریرین
کچھ نہیں سعود بھائی اگلے ہفتے ایک بہت بڑی میٹنگ ہونے والی ہے، اسی کی تیاری میں مصروف ہیں۔
 
ناعمہ بٹیا، پچھلا والا بھی کچھ دنوں کے لئے آن لائن رکھا گیا ہے۔ آپ اوپر سلائڈ ہونے والے اعلان سے ان کا ربط لے کر وہاں گھوم پھر آئیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top