کون ہے جو محفل میں آیا -56

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
وہ مقدس بیٹے سے ایک سکینڈ کی دیر ہوگئی ہے :)
پر میں اپنا دھاگہ ان کے نام کر رہا ہوں
لہذا آپ سے گزارش ہے کہ میرے والے دھاگے کو اس میں مرج کر دیا جائے
جناب کی عین نوازش ہوگی، شکریہ
 

مقدس

لائبریرین
شوری درویش بھیا
میں نے دیکھا نہیں۔۔
یہ والا بند ہو جائے۔۔ کوئی فرق نہیں ہے ناں بھیا
 

mfdarvesh

محفلین
اوہو،
یہ کیا ہوگیا ہے، شمشاد بھائی، میرے والے دھاگے کو مرج کرنا تھا آپ نے الٹ کر دیا ہے
 

محمد امین

لائبریرین
کون ہے جو محفل میں آیا سے مجھے ہمیشہ "ڈالڈا" کا اشتہار یاد آجاتا ہے۔۔

"کون ہے جو خوشیاں دے جائے۔۔۔کس کی آنکھوں سے اجالا ہوجائے"۔۔۔

کون ہے جو اس گانے کو مکمل کرے؟؟
 

مقدس

لائبریرین
اؤے نہیں بیٹا
شمشاد بھائی، میرے بیٹے کا دھاگہ رہنا چاہیے

درویش بھیا
کین آئی سئے سم تھنگ
آپ کے اس انداز نے مجھے بابا کی یاد دلا دی
ہی یوز ٹو کال می بیٹا
ماما ڈانٹتی تو کہتے تھے
کہ میرے بیٹے کو کوئی کچھ نہ کہے یا جیسے میرا بیٹا کہے گا ویسے ہی ہوگا

تھینک یو بھیا
 

mfdarvesh

محفلین
درویش بھیا
کین آئی سئے سم تھنگ
آپ کے اس انداز نے مجھے بابا کی یاد دلا دی
ہی یوز ٹو کال می بیٹا
ماما ڈانٹتی تو کہتے تھے
کہ میرے بیٹے کو کوئی کچھ نہ کہے یا جیسے میرا بیٹا کہے گا ویسے ہی ہوگا

تھینک یو بھیا

بہت شکریہ
بیٹا یہ آپ کی محبت ہے، میرے پاس اس کا جواب نہیں ہے
آئی ریلی آؤٹ آف ورڈز ناؤ
 
بچو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کس کا دھاگہ کس میں مرج کیا گیا ہے، جو پیغام پہلے پوسٹ کیا جاتا ہے وہی مرج کردہ دھاگے کا پہلا پیغام بن جاتا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top