کون ہے جو محفل میں آیا - 52

شمشاد

لائبریرین
یہ ہیں آجکل کی خواتین جن کو کشیدہ کاری کی الف بے بھی نہیں معلوم۔

سُوئی میں دھاگہ ڈال لیتی ہو کہ نہیں؟
 
در اصل آپ ان سے سیکھیں گی تو سارا معاوضہ ہمیں ہی دینا ہوگا۔ ہم ان کی طرف اس لئے بھیج رہے ہیں کیوں کہ وہ زیادہ ماہر ہیں۔ اور وہاں آپ کو امی بھی مل جائیں گی اور وہ بھی کافی کچھ سکھا دیں گی۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top