عائشہ عزیز
لائبریرین
نئے دھاگے میں خوش آمدید

ویسے ابھی پرانے والے کے کچھ مراسلے باقی ہیں میں ابھی پورے کرتی ہوں
ویسے ابھی پرانے والے کے کچھ مراسلے باقی ہیں میں ابھی پورے کرتی ہوں
سادہ رومال ہے یا آپ نے کشیدہ کاری کرکے اس پر کچھ نقش بنائے ہیں؟
کشیدہ کاری کی تو الف ، ب بھی نہیں معلوم آپ کی بٹیا کو![]()
یہ ہیں آجکل کی خواتین جن کو کشیدہ کاری کی الف بے بھی نہیں معلوم۔
سُوئی میں دھاگہ ڈال لیتی ہو کہ نہیں؟
ہائیں ! آپ کو آتی ہے بھیا![]()
کیسا معاوضہ ؟
بھابھی جان اپنی چھوٹی بہن سے معاوضہ نہیں لیں گی پوچھ لیجئے گا بے شک![]()
دیں گی کیوں بھلا ؟![]()