کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کچھ کام پڑے تھے سوچا نمٹا دیں۔ اسی لئے دیر رات تک لیب میں بیٹھے رہے۔ اب چار بج رہے ہیں اور ہم گھر پہونچ گئے ہیں۔ سامنے کھانا گرم کرکے رکھا ہے۔ سبھی کو دعوت عام ہے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور اس وقت آپ کونسا کھانا کھا رہے ہیں بھیا ناشتہ کررہے ہیں یا ڈنر۔۔۔؟

ویسے میں تو شریک ہونہیں سکتی اس دعوت میں ۔۔:)
 
بٹیا رانی مقدار ڈنر جتنا ہے اب آپ چاہیں تو ناشتہ کہہ لیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ :)

اور ہمیں علم ہے کہ گڑیا رانی روزے سے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ مقدس کہاں رہ گئی ؟ لگتا ہے اس کی ماما نے اختتام ہفتہ پر اس کو کمپیوٹر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top