کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی تک تو لگاتار رکھے ہیں بھیا۔۔
سوموار کو پارٹی کا پلان تھا کالج میں ،لیکن اب فرینڈز کہہ رہی تھیں کہ اگلے ہفتے کو رکھ لیتے ہیں تاکہ میں آرام سے روزے رکھ سکوں ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:) :) :)
جی ہاں بہت خیال رکھتی ہیں روز بریک ٹائم کچھ کھانے کے لیے جب کیفے جاتی ہیں تو وہیں سے کھا آتی ہیں میرے سامنے نہیں کھاتی ہیں ہی ہی ہی ۔۔

ارے ہاں!! اس سے مجھے یاد آیا کہ آج ایک فرینڈ نے میرے بیگ میں فریش اپ رکھ دی تھی کہ روزہ کھولنے کے بعد کھا لوں، ابھی کھاتی ہوں ۔
 
پگلی آپ کو پتہ نہیں ہے کہ سونے سے پہلے دانتوں کی صفائی صبح اٹھ کر صفائی کرنے کے مقابلے زیادہ ضروری ہوتی ہے۔ :)
 
کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔ چلیں آپ بھیا کی طرف سے یہ الیکٹرک ٹوتھ برش قبول کریں۔ اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ سونے سے قبل جو آخری چیزیں آپ کے منھ میں جائیں وہ آپ کا ٹوتھ برش، ٹوتھ پیسٹ اور کلی کا پانی ہوں گی۔

Electric-Toothbrushes1-234x300.jpg
 
بالکل بھی نہیں، اور محفل میں تو کسی حال میں نہیں۔ ہاں آپ بھیا کے پاس آجائیں اور تب دیر رات تک نہ سوئیں تو بات اور ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top