کون ہے جو محفل میں آیا - 51

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ ہوائی کسی دشمن نے اُڑائی ہو گی لالہ :)
ہمیں تو دہی اتنی پسند ہی نہیں ہاں البتہ اگر آپ یہ بات عائشہ کو کہہ دیتے تو میں مان بھی لیتی :)
مجھے تو بس کھانے میں چاول پسند ہیں:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top