سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مجھے ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ بھابھی نے ٹی پارٹی منعقد کی ہے میرے اعزاز میں ۔ ۔ ۔ میں ذرا جلدی جا کے دیکھوں ورنہ حمزہ اینڈ ساری بھتیجا پارٹی نے سب کچھ چٹ کر جانا ہے ۔ ۔ ۔ ملتے ہیں ٹی بریک کے بعد ۔ ۔ ۔ ورنہ چائے پارٹی میں آ جائیں یہیں پر آپ لوگ بھی  
  
			
			
 
				 
 
		 
 
		 
 
		

 
 
		