کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ بھابھی نے ٹی پارٹی منعقد کی ہے میرے اعزاز میں ۔ ۔ ۔ میں ذرا جلدی جا کے دیکھوں ورنہ حمزہ اینڈ ساری بھتیجا پارٹی نے سب کچھ چٹ کر جانا ہے ۔ ۔ ۔ ملتے ہیں ٹی بریک کے بعد ۔ ۔ ۔ ورنہ چائے پارٹی میں آ جائیں یہیں پر آپ لوگ بھی :coffee: :party:
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم

سعود بھیا ہم تو پریاں ہو گئیں۔۔ پھر آپ کیا ہوئے۔۔ ہی ہی ہی

ہی ہی ہی میں تو جن بابا کہنے لگی تھی بٹ ناؤ آئی واؤنٹ سئے دیٹ نہیں تو بھابھی سے ڈانٹ پڑے گی

آپکے سوال پر میں نے بھی یہی سوچا تھا :laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ابھی تک جاگ رہی ہو، لگتا ہے چھٹیوں کا بھرپور فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
جی بھیا۔۔ دن میں کچھ دیر سو لیا تھا ۔۔ اس لیے جاگ رہی ہوں۔۔ اور پھر ٹائپنگ کرنی تھی ناں
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اب سونے جا رہا ہوں، بہت دیر ہو گئی ہے، رات کے سوا تین ہو چکے ہیں اور پھر صبح دفتر بھی جانا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top