کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
جو رہ گئی ہے وہ صبح بخیر:)
لو جی آجاؤ جاؤ کڑیو تے بالو، میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے پرانے کے دن پورے ہو گئے تھے اس لئے میں اس بوڑھے کے ناتواں کندھوں پر زیادہ بوجھ ڈالنا مناسب نہیں سمجھا:)

ہا ں جی کیا حال ہیں سب کے؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اور صبح النور

اچھا تو تم اسی کی تاک میں تھیں کہ کب موقع ملے اور کب تم نیا دھاگہ کھولو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام مقدس اور نوید لالہ
کیا حال ہے آپ کے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کو بھی دعوت عام ہے ویسے بھی آجکل میری طبیعت بھی درویش لالہ کی طرح درویشی ہو گئی ہے:)
 

میم نون

محفلین
image.php


لیکن مجھے تو اتنی ہی نظر آ رہی ہیں :)
 
وعلیکم السلام۔ جی جی بالکل کیوں نہیں۔ اب آپ لوگ آ گئے ہیں تو کچھ خیر خیریت، موسم و دل کا حال بھی ہو جائے۔ :)
 
بٹیا رانی اس کو کیوٹ تو ہونا ہی تھا۔ کیوں کہ یہ گوگل کے نئے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کا لوگو جو ہے۔ :)

چلیں آپ ابھی اس سے کام چلا لیں:

Chocolate-Tortilla-Ice-Cream-Enchilada.jpg
 
جی بٹیا رانی اس سے قبل کہ شمشاد بھائی کی اس پر نظر پڑے، آپ اسے پورا کھا لیں۔ ورنہ پچھلی بار کی طرح اس بار بھی وہ ایک بڑا بائٹ کاٹ لیں گے اور ایک اسٹرابیری سے بھی انصاف کر بیٹھیں گے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top