کون ہے جو محفل میں آیا - 50

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں آپی۔۔ بس آنکھوں کا کچھ پرابلم ہے۔۔ سویلنگ ہوئی ہے ۔۔

میں نے وہ اسٹوری بھی ٹائپ کر دی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

پپو بھائی آج تو یہاں گرمی اپنے سارے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ آپ کے ہاں کیا صورتحال ہے؟ِ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top