کون ہے جو محفل میں آیا - 50

بٹیا رانی اب تو آپ سو جائیں، اس طرح آپ کی آنکھوں کو بھی سکون ملے گا اور جلدی صحت یاب ہوں گی ان شاء اللہ۔
 

مقدس

لائبریرین
جی بھیا۔۔ سونا تو ہے لیکن ایسے ہی سب کو مس کر رہی تھی ناں۔۔ اس لیے یہاں آ گئی تھوڑی دیر کو
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top