کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
خالی ہاتھ ہی دھمکیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ ناعمہ کہاں رہ گئی آج، میں چائے کا انتظار کر رہا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے کہاں جانا ہے اپنے گھر ہی ہوتی ہوں ۔:rolleyes:
آج بھابھی نے چائے نہیں پلوائی کیا:)؟؟؟؟
میں بنا دیتی ہوں پر آپ کو دینے کے لئے بھابھی کی اجازت چاہئے:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
گھر میں رہوں تو خاتون اول ہی بنا کر دیتی ہے لیکن اس وقت تو دفتر میں بھی چھٹی ہو چکی ہے لیکن میں ادھر ہی بیٹھا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
میں نے لگا لی ہے آپ کی حاضری ۔ پر آپ کو آئسکریم کھلانی پڑے گی مجھے کیونکہ آج موسم بہت گرم ہے:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ حاضریاں یہاں کیوں لگ رہی ہے۔ حاضری تو اسکول میں ہوتی ہے کہ حاضری کا رجسٹر وہاں رکھا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے سوچا صبح صبح ہی یہاں بتا دوں کہ ابھی تک فیصل آباد والی خالہ یہاں نہیں پہنچی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top