کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں، ان میں چشمے والی بھی تھیں، بغیر چشمے والی بھی اور کچھ نے تو لینز لگائے ہوئے تھے۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکممممممممم کیا حال چال ہیں بہنوں اور بھایئو۔۔۔۔۔۔۔۔نیند تو سخت آرہی ہے سوچا ایک سلام ہی مارتی چلوں کافی دن ہو گئے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیسی ہو؟

خرم کی شادی ہو گئی، تم سے اتنا نہیں ہو سکا کہ اسے مبارک ہی دے دو۔
 

زینب

محفلین
میں ٹھیک ہوں پا جی۔۔۔خرم نے مجھے انوایئٹ کیاِ؟ جو میں مبارک دوں ایک میل نہیں کر سکتا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
اب میں اس کا وکیل تو ہوں نہیں جو صفائیاں دیتا پھروں، ویسے اس کی شادی کا دھاگہ کھلا ہوا ہے۔ دعوت تو اس نے مجھے بھی نہیں دی حالانکہ میں اس کے بالکل قریب ہی تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top