کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
سلام علیکم شمشاد بھائی۔ کیسے ہیں آپ؟ ابھی تک پاکستان میں ہیں؟ واپسی کب ہے؟
 

طالوت

محفلین
بڑی نوازش جناب کی

کوئی مشکل تو پیش نہیں آئی:)

آئی جی کہ ہمارا تعلق کسی نواب خاندان سے تو ہے نہیں اور نہ کبھی لکھنؤ یا دلی کی سڑکیں ہم نے کبھی ناپیں ۔ ہم تو سیدھے کھڑاک ہیں “آؤ جی“ “جی آیا نوں“ “جم جم آؤ““خیراں ہون“ “ست بسم اللہ“ “ایہے چن اج کدھے چڑھیا“ “اج کدھے بھلے او“ پر اردو کا فورم ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

پاکستان سے تو کب کی واپسی ہو چکی۔ بلکہ متفرقات میں ‘سفر پاکستان‘ سے دھاگہ بھی شروع کر رکھا ہے۔

گبین اور ابو گبین کیسے ہیں؟ مدت ہو گئی کہ تم نے گبین کی کوئی تصویر نہیں بھیجی۔
 

جیہ

لائبریرین
و علیکم السلام

پاکستان سے تو کب کی واپسی ہو چکی۔ بلکہ متفرقات میں ‘سفر پاکستان‘ سے دھاگہ بھی شروع کر رکھا ہے۔

گبین اور ابو گبین کیسے ہیں؟ مدت ہو گئی کہ تم نے گبین کی کوئی تصویر نہیں بھیجی۔
اچھا؟ میں نے نہیں دیکھا وہ دھاگہ۔ دونوں اچھے ہیں جی۔ تصاویر کا کیا کرنا جی۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں، آگے ایک دفعہ لگائی تھی تو کتنے ہی پروپوزل آ گئے تھے، حالانکہ میں شادی شدہ ہوں۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top