کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 25, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    چاکلیٹ کا کیا سے کیا بن جائے گا لاہور سے فیصل آباد آتے آتے۔
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا بننا ہے، فیصل آباد کونسا کوئی لاہور سے دور ہے۔ صرف دو گھنٹے کا تو راستہ ہے۔
     
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مجھے تو نہیں یقین:)
    جس نے رشتہ بھجوایا کہیں اس نے چشمہ تو نہیں لگایا تھا ؟:rolleyes:
     
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں تین گھنٹے کا ہے:rolleyes:
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی ایک ہو تو بتاؤں بھی۔
     
  6. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    مطلب سب نے ہی لگایا تھا؟
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے نہیں، ان میں چشمے والی بھی تھیں، بغیر چشمے والی بھی اور کچھ نے تو لینز لگائے ہوئے تھے۔
     
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    جبھی تو میں بھی کہوں یہ انہونی کیسے ہو گئی:)
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بس اسی وجہ سے میں اپنی تصویر نہیں لگاتا۔۔
     
  10. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,808
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    السلام علیکم
    کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
     
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    وعلیکم السلام۔
    میرے مزاج بہت اچھے ہیں۔
     
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں آپ کے اوتار میں لگی تصویر کو آپ سے تشبیہ دی جاسکتی ہے:rolleyes:
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام۔

    آپ کون؟ اپنا تعارف تو دیں۔
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لڑکی اوتار میں لگی تصویر ایک پرندے کی ہے اور میں انسان ہوں، کچھ تو خدا کا خوف کھاؤ۔
     
  15. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    السلام علیکممممممممم کیا حال چال ہیں بہنوں اور بھایئو۔۔۔۔۔۔۔۔نیند تو سخت آرہی ہے سوچا ایک سلام ہی مارتی چلوں کافی دن ہو گئے
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام

    کیسی ہو؟

    خرم کی شادی ہو گئی، تم سے اتنا نہیں ہو سکا کہ اسے مبارک ہی دے دو۔
     
  17. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    میں ٹھیک ہوں پا جی۔۔۔خرم نے مجھے انوایئٹ کیاِ؟ جو میں مبارک دوں ایک میل نہیں کر سکتا تھا
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب میں اس کا وکیل تو ہوں نہیں جو صفائیاں دیتا پھروں، ویسے اس کی شادی کا دھاگہ کھلا ہوا ہے۔ دعوت تو اس نے مجھے بھی نہیں دی حالانکہ میں اس کے بالکل قریب ہی تھا۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے بہت نیند آ رہی ہے، مین سونے جا رہا ہوں۔ اللہ حافظ
     
  20. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    انکل دراصل میں تشبیہ دینے کے بات کر رہی تھی۔
    آپ کے عقاب صاحب ہر وقت غصے میں ہی رہتے ہیں نا:)
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر