کون ہے جو محفل میں آیا----------44

خوشی

محفلین
سمجھنے میں خطا تو فون والی بات پہ بھی ہوئی ھے اب کس کس پہ معذرت کریں گے ، ہاہا ہاہا کو ہنسنے والا آئکن سمجھیں
 

خوشی

محفلین
بچے اتنا وقت نہیں آپ کی اپیا کے پاس ہاہا ،،،،،،، اب تو یا دہو گیا ہو گا ہاہا کو کیا سمجھنا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
تم بالکل صحیح جگہ پر آ گئی ہو۔

یہ محفل کا نیا رنگ و روپ ہے۔ امید ہے پسند آیا ہو گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top