کون ہے جو محفل میں آیا----------43

ظفری

لائبریرین
کیا مونچھوں کے بغیر کام نہیں چل سکتا ۔ اب میں اپنے اوتار میں اتنا بھی برا نہیں لگتا ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
حضور آپ ہر حال میں اچھے لگتے ہیں، مونچھوں کے ساتھ بھی اور ان کے بغیر بھی۔
 
بس تھوڑی دیر قبل دھیر ساری شاپنگ کر کے لوٹے ہیں اور اب محفل گردی کر رہے ہیں۔ آپ تھکی ہوئی ہیں ورنہ آپ کا بلاگ ہی سیٹ اپ کرا دیتے۔
 

خوشی

محفلین
میں بھی ابھی شاپنگ سے لوٹی ہوں اس بار پورا ویک کام کیا تھکی نہیں غصے میں ہوں ، بلاگ کیا نیا بنانا ھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top