کون ہے جو محفل میں آیا----------43

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
السلام علیکم

خوشی ، خوشی خوشی یہی کہیں مٹر گشت کررہی ہوں گی البتہ ان کی جگہ میں تشریف لاچکا ہوں ۔
یہیں کہیں نہیں وہیں کہیں کہیئے ، ویسے‌آج ہوں بہت‌ خوش ،
اب فہیم بھائی ۔

(فہیم بھائی ، میرے 0333 والے نمبر پر ایک مسیج بھیجئے ، آپ کا نمبرکھو گیا ہے )

، ،
 

شمشاد

لائبریرین
یہ زین سے آپ کیا پوچھ رہی ہیں؟ اسے سمجھ میں نہیں آئے گا کیونکہ وہ ابھی غیر شادی شدہ ہے۔
 

خوشی

محفلین
اصل پيغام ارسال کردہ از: زین پيغام ديکھيے
السلام علیکم

خوشی ، خوشی خوشی یہی کہیں مٹر گشت کررہی ہوں گی البتہ ان کی جگہ میں تشریف لاچکا ہوں ۔
یہیں کہیں نہیں وہیں کہیں کہیئے ، ویسے‌آج ہوں بہت‌ خوش ،
اب فہیم بھائی ۔

(فہیم بھائی ، میرے 0333 والے نمبر پر ایک مسیج بھیجئے ، آپ کا نمبرکھو گیا ہے )


آیا نظر میں نے کیا لکھا تھا یا نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہے مجھے خاصا پیچھے جا کر دیکھنا پڑے گا۔

چلیں یہ بات کل کے لیے اٹھا رکھتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
اتنا اہم بھی نہیں تھا ، آپ کو یاد ھے چند دن آپ سے گپ شپ ہوئی تو آپ کے پیغاما ت کہاں سے کہاں پہنچ گئے اب پھر آپ کچھ سست ست ہو گئے ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پیغامات کی رفتار میں اونچ نیچ آتی ہی رہتی ہے۔ کئی دفعہ تو بڑے بڑے سپیڈ بریکر آ جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم تو تمہاری باتوں میں آنے والے نہیں۔

خیر کبھی نہ کبھی تو یہ راز افشا تو ہو گا ہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top