کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب میں نے اس کا جواب آپ کو ذ پ میں بھیج دیا تھا۔ غالباً آپ نے دیکھا نہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

ہم تو جناب بالکل ٹھیک ٹھاک۔
آپ سنائیں آج کل کس ملک کے دورے پر ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top