کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

فہیم

لائبریرین
اچھا کہیں‌ یہ عورت تو نہیں۔
hobbit%20head-lo.jpg
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
جھٹ کہاں کی لڑکیوں کا نام ہوسکتا ہے بھلا۔
کراچی میں تو نہیں ہوتا ایسا نام۔
 

فہیم

لائبریرین
خوشی جی آپ کے لیے باجو کا میسج ہے کہ۔
پہلے تو آپ کو ان کی طرف سے سلام
السلام علیکم

پھر یہ کہ وہ یہاں دیکھ رہی ہیں لیکن رپلائی نہیں کرسکتیں۔
شگفتہ صاحبہ کے ساتھ بزی ہیں م س ن پر۔
اور یہ کہ آپ اپنی آئی ڈی ان کو میسج کردیں وہ آپ کو ایڈ کریں گی م س ن پر۔

پیغام ختم ہوا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top