ابھی دفتر سے چھٹی ہونے میں تین گھنٹے باقی ہیں۔ آج تو سحری بھی نہیں کی تھی۔
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2009 #701 ابھی دفتر سے چھٹی ہونے میں تین گھنٹے باقی ہیں۔ آج تو سحری بھی نہیں کی تھی۔
ملائکہ محفلین اگست 30، 2009 #703 dxbgraphics نے کہا: شاباش آپ کو ایک عدد ہاتھ کا پنکھا انعام دیا جاتا ہے۔ لوڈ شیڈنگ میں استعمال کے لئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ پر اسکی کوئی ضرورت نہیں جنریڑر اس مشکل کا حل ہے
dxbgraphics نے کہا: شاباش آپ کو ایک عدد ہاتھ کا پنکھا انعام دیا جاتا ہے۔ لوڈ شیڈنگ میں استعمال کے لئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ پر اسکی کوئی ضرورت نہیں جنریڑر اس مشکل کا حل ہے
dxbgraphics محفلین اگست 30، 2009 #704 یہ آپ کے لئے نہیں بلکہ ملائکہ کے لئے ہے ۔ پاکستان میں تیل ویسے کافی مہنگا ہے سو میں نے بغیر تیل کے ہاتھ والا انعام میں دے دیا۔ آپ والا پنکھا جیب کا ستیاناس کرنا ہے
یہ آپ کے لئے نہیں بلکہ ملائکہ کے لئے ہے ۔ پاکستان میں تیل ویسے کافی مہنگا ہے سو میں نے بغیر تیل کے ہاتھ والا انعام میں دے دیا۔ آپ والا پنکھا جیب کا ستیاناس کرنا ہے
ف فہیم لائبریرین اگست 30، 2009 #711 شمشاد نے کہا: چلیں پھر ماریں چکر۔ میں بھی دیکھتا ہوں آپ کے چکروں کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو میرے چکروں کو دیکھتے ہوئے خود آپ چکرا کر سر نہ تھام لیں
شمشاد نے کہا: چلیں پھر ماریں چکر۔ میں بھی دیکھتا ہوں آپ کے چکروں کو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو میرے چکروں کو دیکھتے ہوئے خود آپ چکرا کر سر نہ تھام لیں
ف فہیم لائبریرین اگست 30، 2009 #712 زین نے کہا: السلام علیکم چند دن بعد محفل میںوارد ہوا ہوں ، سب کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔ تم نے کیا اپنا موبائل آف رکھا ہوا ہے؟
زین نے کہا: السلام علیکم چند دن بعد محفل میںوارد ہوا ہوں ، سب کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام۔ تم نے کیا اپنا موبائل آف رکھا ہوا ہے؟
ف فہیم لائبریرین اگست 30، 2009 #718 dxbgraphics نے کہا: آپ کون سے راستے سے آتے ہیں۔ پتہ نہیں لگتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ سے پوچھا کیا ارے بھئی جاسوس لوگ خفیہ دروازے استعمال کرتے ہیں
dxbgraphics نے کہا: آپ کون سے راستے سے آتے ہیں۔ پتہ نہیں لگتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ سے پوچھا کیا ارے بھئی جاسوس لوگ خفیہ دروازے استعمال کرتے ہیں
dxbgraphics محفلین اگست 30، 2009 #719 جاسوسی سے یاد آیا۔ آج تھوڑی سی جاسوسی کی ہے خواتین کارنر میں۔ اللہ توبہ مردوں کےبارے میں باغیانہ رویے رکھتی ہیں
جاسوسی سے یاد آیا۔ آج تھوڑی سی جاسوسی کی ہے خواتین کارنر میں۔ اللہ توبہ مردوں کےبارے میں باغیانہ رویے رکھتی ہیں
شمشاد لائبریرین اگست 30، 2009 #720 آپ مردوں کی بیٹھک میں اپنے خیالات کا اظہار فرما لیں۔ حساب برابر ہو جائے گا۔