کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

فہیم

لائبریرین
میں لکھ ماروں‌ کیا۔
آج ہماری طرف ایک چار منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی:(

جس کا نیوز میں بھی بار بار بتایا جارہا ہے۔
 

عسکری

معطل
چلو جمہوریت کی رو سے مجھے آپ دونوں کی پسند نا پسند پر کوئی اعتراض نہیں آپ کو نا ہوں گے جو پسند وہ ہمیں ہو سکتے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top