کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

خوشی

محفلین
اس میں اس قسم کا جواب دینے اور ایسی سمائلی لگانے کی تو کوئی تک نہ تھی میں نے تو مذاق سے کہا تھا

ویسے بہت شکریہ اس اطلاع کا
مجھے آپ کی لگائی سمائلی بہت عجیب لگی آپ سے ایسی توقع نہ تھی اینی ویز تھینکس
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top