کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہوں سر پر کھانے کی۔۔۔۔۔۔۔جیسے جوتے ہوتے ہیں سر پر پڑنے والے یہ بھی ویسی ہی چیز ہے ایک جب کھاو گے تو پتہ پاو گے
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم آج تو راجھستان والوں کی کرکٹ ٹیم نے کمال کر دیا۔ خاص کر پٹھان نے کے زبردست بیٹنگ کی۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم آج تو راجھستان والوں کی کرکٹ ٹیم نے کمال کر دیا۔ خاص کر پٹھان نے کے زبردست بیٹنگ کی۔

جی شمشاد بھائی۔
دہلی والوں کا تو بھرکس ہی نکال کر رکھ دیا۔
جبکہ دہلی کی ٹیم کی پرفارمنس کافی شاندار جارہی تھی۔
اور ان کی طرف سے ویٹوری کافی بہترین بولنگ کا مظاہرہ کررہا تھا پچھلے میچوں میں۔
لیکن آج تو سب سے زیادہ پٹائی بھی اسی کی لگی۔
صرف دو اوورز میں 32 رنز:eek:
 

شمشاد

لائبریرین
زین بھی لگتا ہے مصروف ہو گیا ہے۔ آج کل کم کم آ رہا ہے۔

اور زینب نے باقاعدگی سے آنا شروع کر دیا ہے۔
 

زین

لائبریرین
مصروفیت تو پہلی بھی تھی لیکن محفل کے لیے وقت نکال لیتا تھا ۔ آجکل کچھ مسئلے چل رہے ہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
وعلیکم السلام، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور گبین کیسا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم


چلیں پھر خاموشی کو دور کرنے کے لیے میں ایک چکر مارلیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

تو کیا خیال ہے کچھ شور شرابہ کیا جائے۔

فاروق صاحب آج نظر نہیں آ رہے کہ ان کی شادی پر ہی کچھ بات چیت کرتے۔
 

جیہ

لائبریرین
مجھے تو اس عمر میں شور شرابہ کرنا اچھا نہیں لگتا


یاد رہے میں شمشاد بھائی کی عمر کی بات کر رہی ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے نانی اماں اس عمر میں تم شور شرابہ کرتی کیا اچھی لگو گی۔

یہ تو ہم جیسے نو عمر لوگوں کا کام ہے کہ ہر وقت ہاؤ ہو کرتے رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top