کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام عابد بھائی

کہیے کیسے ہیں؟ آپ کے ہاں آج موسم کیسا ہے؟ یہاں تو گرد و غبار کا طوفان آیا ہوا ہے۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
و علیکم السلام عابد بھائی

کہیے کیسے ہیں؟ آپ کے ہاں آج موسم کیسا ہے؟ یہاں تو گرد و غبار کا طوفان آیا ہوا ہے۔
السلام علیکم شمشاد بھائی اللہ پاک کا کرم ہے آپ سناؤوووووووو ؟ موسم ابھی دو گھنٹے پہلے شدید دھوپ نکلی ہوئی تھی پھر یکایک کالے کالے بادل آئے اور اب اتنی تیز بارش ہورہی کہ ساتھ میں اولے بھی برس رہے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ارے یہ کیا، ابھی تیز دھوپ اور ابھی اولے۔

یہاں تو پورے سال میں کہیں ایک بارش ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، ابھی اتنے بھی بیزار نہیں ہوئے تھے۔

ابھی تو ایک نے کیمرہ اور لیپ ٹاپ خریدنا تھا اور ایک نے شادی کرنی ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
دونوں اپنے "ضروری" کاموں میں مصروف ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
کوئی ہے کیا مطلب، سبھی ہیں۔

علی بھائی اللہ خیر کرئے۔ آپ بھی شبھ شبھ بولیں۔
 

علی ذاکر

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top