شمشاد
لائبریرین
آرے بھائ صاحب آپ نے پاکستان جانے کی بات کی تھی کیا بنا اس پراجیکٹ کا ؟
مع السلام
بھائی جی پاکستان تو آپ کی بھابھی نے جانا ہے اگلے ماہ کے آخر میں اور میں نے اس سے اگلے ماہ کے آخر میں جانا ہے۔ اب تک تو یہ پروگرام ہے۔ آگے اللہ مالک ہے۔
آرے بھائ صاحب آپ نے پاکستان جانے کی بات کی تھی کیا بنا اس پراجیکٹ کا ؟
مع السلام
میں ناراض ہو کے خود ہی جا رہی ہوں اب کبھی نہیںآؤںگی یہاں
س مہینے میں
اللہ خیر کرئے گا ویسے بھائ صاحب کل تک کی نیوز کے مطابق گرمی میں شدت بھی ہوگئ ہے اور لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے تو ان دنوں میں جانا اور وہاں جا کر رہنا کافی مشکل ہو سکتا ہے !
مع السلام
میں ناراض ہو کے خود ہی جا رہی ہوں اب کبھی نہیںآؤںگی یہاں
اس مہینے میں

السلام علیکممممممممم بھائی لوگو میں ٹپک پڑی ہوں ۔ہائے علی ڈروا مت اور بڑی بڑی ہستیاں گرمی سے زور آزمائی کے لیے جا رہی ہیں ان سب کا دل تھوڑا نا کرو
میں نے تو ایک حقیقت سے پردہ اٹھا یا ہے !
مع السلام
ہائے کس نے میری غیموجودگی اک فائدہ اٹھاتے ہوئے خوشی کو ناراض کیا مجھے بتاو خوشی میں ہون نا ابھی ایسا جلوس نکالونگی کہ![]()
ہمارے پنڈ میں بالکل بھی گرمی نہیں لگتی۔ دوپہر کو گھر تو ٹھنڈے ہوتے ہی ہیں لیکن اگر باہر جا کر کسی کھوہ پر درخت کے نیچے منجی ڈا کر بیٹھ جاؤ۔ اللہ اللہ تے خیر سلہ۔

کسی نے خوشی کو ناراض نہیں کیا۔ وہ بھی تمہاری طرح مردوں کی بیٹھک میں چکر لگا رہی تھی تو اس کے بھی پیغام حذف ہو گئے۔ تم تو آرام سے مان گئیں (آرام سے تو خیر نہیں مانی تھیں) لیکن وہ ناراض ہو گئی۔

تو اس کا مطلب ہے کہ میں بھی چپ کر کے آپ کے پنڈ ہی لینڈ کر جاوں![]()