کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

خوشی

محفلین
ماشاءاللہ تبھی میں کہوں آپ کا مزاج کیوں ایسا ہے مجھے کیا پتہ سر پہ اتنا بوجھ اٹھائے پھر رہے ہیں آپ
 

زینب

محفلین
میں یہ بھاگی یہاں سے آپ لوگ باتیں کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اب بھی نا بھاگی تو میڑی خاطر ہو جانی ہے جوتے شریف سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گڈ نائٹ
 

شمشاد

لائبریرین
سب علاقوں میں ایسا نہیں ہے۔ اکثر سڑکوں پر تو ٹریفک ہی اتنی ہے کہ بالکل خشک ہو چکی ہیں۔ جیسے کبھی گیلی ہی نہیں ہوئی تھیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top