لیکن میں تو پنجاب کے دورے پر رہوں گا، ہر دوسرے دن دوسرے شہر۔
علی ذاکر محفلین اپریل 7، 2009 #567 لیکن جون تو صحیح گرمی کا مہینہ ہے ویسے بھی پاکستان میں لودشیڈنگ کا برا مسئلہ ہے ؟ مع السلام
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2009 #571 علی ذاکر نے کہا: لیکن جون تو صحیح گرمی کا مہینہ ہے ویسے بھی پاکستان میں لودشیڈنگ کا برا مسئلہ ہے ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور کوئی آپشن بھی تو نہیں کہ بچوں کو اسکول سے چھٹیاں بھی تب ہی ہوتی ہیں۔ اور جولائی میں بارشوں سے لطف اندوز ہو لیں گے۔
علی ذاکر نے کہا: لیکن جون تو صحیح گرمی کا مہینہ ہے ویسے بھی پاکستان میں لودشیڈنگ کا برا مسئلہ ہے ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور کوئی آپشن بھی تو نہیں کہ بچوں کو اسکول سے چھٹیاں بھی تب ہی ہوتی ہیں۔ اور جولائی میں بارشوں سے لطف اندوز ہو لیں گے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2009 #572 خوشی نے کہا: وعلیکم السلام اب سویٹ سسٹر جانے آپ کسے کہہ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کی سویٹ سسٹر کا مجھے معلوم ہے۔ اور وہ واقعی سویٹ ہیں۔
خوشی نے کہا: وعلیکم السلام اب سویٹ سسٹر جانے آپ کسے کہہ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان کی سویٹ سسٹر کا مجھے معلوم ہے۔ اور وہ واقعی سویٹ ہیں۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 7، 2009 #573 وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقیناً مجھے کہہ رہے ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین اپریل 7، 2009 #575 شمشاد نے کہا: علی بھائی جون میں جانے کا پروگرام ہے۔ آگے جو اللہ کو منظور۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب یہاںکے "گوانڈی"وہاںبھی ا یک ساتھ جایئں گےا ور آیئں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: علی بھائی جون میں جانے کا پروگرام ہے۔ آگے جو اللہ کو منظور۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس کا مطلب یہاںکے "گوانڈی"وہاںبھی ا یک ساتھ جایئں گےا ور آیئں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ف فہیم لائبریرین اپریل 7، 2009 #576 کیسے ہیں آپ سب لوگ۔ سویٹ سسٹر تو لگتا ہے موجود نہیں پتہ نہیں کیوں اس کی موجودگی کا احساس ہوا تھا۔
ف فہیم لائبریرین اپریل 7، 2009 #578 آپ کے ہی ایک مراسلے سے ان کی موجودگی کا معلوم ہوا تھا۔ اب خود اندازہ لگالیں۔
ف فہیم لائبریرین اپریل 7، 2009 #580 خوشی نے کہا: وہ سویٹ سٹر ہے کون مجھے بھی بتا دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس ہے کو اگر ہیں سے بدل دیں تو مجھے خوشی ہوگی۔
خوشی نے کہا: وہ سویٹ سٹر ہے کون مجھے بھی بتا دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس ہے کو اگر ہیں سے بدل دیں تو مجھے خوشی ہوگی۔