کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پاگل ہو جو مجھ سے ڈرتی ہو۔
مجھے معلوم ہے موجودہ تعلیمی نظام میں اردو کا اتنا عمل دخل نہیں رہا۔ اسی لیے تو طالبعلموں کی اردو کمزور ہے۔

آئندہ بلکل نہیں ڈرنا۔
 

ملائکہ

محفلین
پاگل ہو جو مجھ سے ڈرتی ہو۔
مجھے معلوم ہے موجودہ تعلیمی نظام میں اردو کا اتنا عمل دخل نہیں رہا۔ اسی لیے تو طالبعلموں کی اردو کمزور ہے۔

آئندہ بلکل نہیں ڈرنا۔

لو دسو چچا جی میں آپکو تھوڑی کہہ رہی تھی:grin::grin::grin:

میں تو الف عین صاحب کو کہہ رہی تھی:party::party: کہ میں ان سے ڈرتی ہوں

پر ایسا نہیں میں آپ کی بھی بہت عزت اور احترام کرتی ہوں
 

علی ذاکر

محفلین
علی بھائی دس منٹ کتنے دن کے ہوتے ہیں آپ کے علاقے میں؟۔:grin:

آرے یار عبداللہ تم تو جانتے ہو میرے کام کی نوعیت اس کے بعد ایسا مصروف ہوا کہ کیا بتاؤں دوپہر کو بھی گھر واپس نہین آیا ابھی آیا ہوں "معذرت" چاہتا ہوں دوبارہ فون نہ کرنے کے لیئے!

مع السلام
 

عسکری

معطل
مینوں تسی اک جگہ تے بٹھا کے چلے سی 10 منٹ اچ فلودا لینڑ اجے تک واپس نیں آئے سویرے دے دسو ہڑ مین کی کراں؟۔:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
بھئ صاحب اس وقت تو سوائے معذرت کے اور کچھ نہیں کر سکتا باقی جو تسی کہو بندہ حاضر اے ؟

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
اب آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ آپ میری باجی ہیں !

میں تو صرف بڑوں کے حکم کی تعمیل کر رہا ہوں !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top