کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
:laugh:
باجو آپ نے اسے جواب کیا دیا؟؟ :lol:

جواب کیا دینا تھا خیبث جو کوئی بھی ہے۔ میں نے کہا نو آئی کینٹ اسپیک انگلش ۔ سوری ۔ اورپھر آئی ڈی ہی بدل ڈالی ۔ :lol:
اتنی ہمت ، اتنی دیدہ دلیری اس کی ۔ میری آئی ڈئیز میں آنے کی جرات کی اس نے ۔
میں نے آئڈیز ہی بدل لیں :D اسی لئے میری زیادہ ہوتی ہیں کوئی ایرہ غیرہ نتھو خیرہ کوئی گھس آئے تو لوگ ہوتےہیں کہ بلاک کر دیتے ہیں مگر میں برداشت ہی نہیں کر پاتی کوئی ایسے میری نظروں کے سامنے میری آئی ڈی میں شامل ہوکر رہے چاہے بلاک ہی کیوں نہ ہو ۔ میں چینج کر لیتی ہوں۔ اب بیٹھا رہے آرام سے ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

آپ بلاک اور ڈیلیٹ کر دیا کریں، نئی بنانے کی کیا ضرورت ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

مجھ سے کسی ایرے غیرے کا وجودتک برداشت نہیں ہوتا اور یہ تو میری آئی ڈی میں ہے ۔ بھلے ڈیلیٹ کرکے بلاک کرکے دفعہ کرتی ۔ پر مجھے تو دیکھ سکتا تھا نا کب آنلائن ہوں کب نہیں ۔
نو ۔ :oops: مجھ سے قطعی برداشت نہیں ہو پاتا ۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں انتظار کریں گے آپ کے شام کے چکر کا۔

اعجاز بھائی نظر آ رہے ہیں آنلائن، امید ہے حیدر آباد میں سکونت پذیر ہو گئے ہوں گے۔
 
عمر سیف

محفلین
کیا اس دھاگے میں یہ نہیں لکھنا کہ کون اگلا ممبر آ رہا ہے؟؟ یا یہ بتانا ہے کہ میں آ رہا ہوں۔

اب شمشاد
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top