کون ہے جو محفل میں آیا 28

فہیم

لائبریرین
کہیں رات بھر خالہ کے گھر کے بارے میں تو نہیں سوچتے رہتے کہ اب وہاں جانے کے لیے کیا بہانہ تراشا جائے:rolleyes:
 

زینب

محفلین
زین کے پیچھے پیچھے زین کی "وڈی "بہن بھی آگئی۔۔۔ارے زین وہ فہیم اپنی کہانی تمہارے نام سے سنا رہا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top