ڈاکٹر عباس
محفلین
فہیم حسن اور شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ سب لوگ۔
السلام علیکم ۔۔ کیسی ہو ملائکہ ۔۔۔
تم ایا کرو نا روز خواتین کارنر میں تا کہ اکیلا نہ رہے ۔۔۔۔![]()


ارے بھئی یہ آپ لڑکیوں نے وہ دو جمع دو والا کھیل کیوں بند کر دیا۔ پھر نہیں کھیلنا کیا؟
جس طرح انتظامیہ نے " خواتین کارنر " کا ایک گوشہ بنایا ہے جہاں حضرات کا داخلہ سختی سے ممنوع ہے، کیا خیال ہے ایک ایسی ہی "مردوں کی بیٹھک " بھی ہونی چاہیے جہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہو۔
میں شرط لگانے کو تیار ہوں آپ ایکبار مردوں کی بیٹھک کھولیں تو سہی ۔۔ وہاں کوئی فی میل نا آئی تو وہ بیٹھک بیٹھک ہی رہے گی
۔۔ آپ کو اچھے سے معلوم ہے رونق صرف وہاں ہی ہوتی ہے جہاں خواتین پائی جائیں ۔۔ رش ہجوم مردوں کا اُدھر ہی رہتا ہے جہاں صرف خواتین ہو
،
،، مرد وہی پر جاتے ہیں جہاں خواتین ہوں ،
،ہم جیتے ہیں کیا سارہ میں نے جس میں بھی ہاتھ ڈالا اس میں ہار ہی گئے
ایک اچھا آئڈیا ہے کھیلتے ہی نہیں ہیں تو یہ لڑکے جیت ہی نہیں سکیں گے
مذاق تھا صرف یہ