ماشاء اللہ آپ کو اللہ اور ترقی دئے آمین![]()
جی ہاں بلکل۔۔۔میں اس بات کو تسلیم کرتی ہوں۔۔۔۔بلکہ ہمارے گھرانوں میں تو اس بات پر بہت توجہ دی جاتی ہے۔۔۔۔
ان شاءاللہ ضرور ۔
اف یہ کنجوسیاں، چلیئے یہاں پر رہ کر امید ھے کہ آپکی یہ عادت کسی قدر دور ہو جائے گی۔ مطلب بولنے لگیں گی۔![]()