خالاؤں کی تو اور بھی نظر نہیں لگتی سعود بھائی۔ ماں کے بعد انہی کا تو رتبہ ہوتا ہے۔
وعلیکم السلام!
زونی اپیا کیا حال ہیں۔ آپ غائب کہاں تھیں؟![]()
![]()
السلام علیکم حاضرین محفل !
شمشاد بھائی ، سعود ، اعجاز انکل ، عندلیب اور باقی سب ممبرز کیسے ہیں
اور شمشاد بھائی خالاؤں کی پیار والی نظر تو لگ جاتی ھےِ
صبح بخیر!
کوئی ہے محفل میں اس وقت؟