واقعی ہما خوب رنگ بکھیر رہی ہیں آج۔
میں اب تک سعود کے لاگ ان سے ہی پہیغامات دیکھتا رہا تھا۔ اب خود سے لاگ ان کیا ہے۔
ہاں شمشاد۔ ابھی تھوڑی دیر بعد واپسی ہے، آج کا دن سوچا تھا کہ کچھ احباب سے ملوں گا، لیکن وہ کام بھی کل شام کو ہی انجام پا گیا، دفتری کام تو کل 12 بجے تک ہی ہو چکا تھا۔۔