شمشاد
لائبریرین
اس کی وجہ یہ ہے کہ کنجوس ہوں۔![]()
نہیں نہیں، سعود بھائی وہ کنجوس تو بالکل بھی نہیں ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ کنجوس ہوں۔![]()
اتنا تو مجھے بھی علم تھا۔بس یوں ہی جی میں آیا کہ لاؤ کسی اور کی بات چھین لوں۔
![]()
و علیکم السلام
تو اچھا سا تو میں ہی ہوں اس لیے آ گیا ہوں۔
ویسے تم ہو کہاں؟