کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاں۔۔۔ میں نے سوچا کہ حلف برداری سے پہلے یہاں کے لوگوں کو سلام کرتا چلوں۔۔۔! حلف تو لیا جاتا ہی رہتا ہے۔۔۔۔
 
زینب

محفلین
کچھ پاس بھی لے اتے کچھ لوگوں کو شوق تھا اسمبلی کی کاروائی دیکھنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
لو۔۔۔ پاس کا کیا کرنا تھا۔۔۔ پہلے بتایا ہوتا تو جن جن کو شوق تھا، انہیں اپنے کاندھوں پر بٹھا لے جاتا اسمبلی میں۔۔۔ :lll:
 
حسن علوی

محفلین
کچھ پاس بھی لے اتے کچھ لوگوں کو شوق تھا اسمبلی کی کاروائی دیکھنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاس ابھی چھپوائے نہیں عمار نے شاید ڈئیزائن کی سلیکشن نہیں ہو پائی ابھی تک۔ امید ھے ایک دعوت نامہ ہمیں بھی ملے گا اس 'اسمبلی کاروائی ' کا:)
 
زینب

محفلین
پاس ابھی چھپوائے نہیں عمار نے شاید ڈئیزائن کی سلیکشن نہیں ہو پائی ابھی تک۔ امید ھے ایک دعوت نامہ ہمیں بھی ملے گا اس 'اسمبلی کاروائی ' کا:)

پھر آپ انتظار ہی کرتے رہ جاو گے حسن۔۔۔۔کہ اپ کا پالا راہبر جیسے کنجوس مکھی چوس سے پڑا ہے۔۔۔جس نے:grin: منگنی کی مٹھائی بھی تصویر دکھا کے کھلائی ہمیں۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
آخری خبریں آنے تک سرحدی جھڑپیں جاری ہیں۔ گولہ باری کسی بھی وقت شدید ہو سکتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی وہ میں زونی کو کہہ رہا تھا آپ کو نہیں۔
وہ ابھی بیماری سے اٹھی ہے ناں تو نقاہت کے مارے دو الفاظ سے زیادہ نہیں لکھ سکتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top