کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی رضوان نے آپ کو سلام بولا تھا، کل میری ان سے فون پر بات ہوئی تھی۔
 

زونی

محفلین
پھر بیل بیچارے کا کیا حشر ہوتا ہے آپ کومارنے کے بعد؟



کسی اندھے کنویں میں کود جائے گا اور کیا ، برے کاموں کا برا انجام;) ، سر جی میری حاضری لگا لیں رجسٹر کھول کے ، سر جی کوئی کام بھی کر لیا کریں ہر وقت لیکچر لیکچر بری بات ھے :grin::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زونی آنٹی حاضری اسکول میں لگتی ہے، یہاں نہیں اور نہ ہی یہاں کوئی رجسٹر لے کر بیٹھا ہوا ہے۔ اور یہ لیکچر کون دے رہا ہے آپ کو؟
 

زونی

محفلین
ویسے اس سکول میں چنے ، سموسے ، بھٹے وغیرہ مل جاتے ہیں آدھی چھٹی میں :rolleyes: اگر ہاں تو داخلہ ہوں گی :cool::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
سب کچھ ملتا تھا لیکن کیا ہے کہ وہ کینٹین والی مائی آجکل پتہ نہیں اسکول کیوں نہیں آ رہی۔
 

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی رضوان نے آپ کو سلام بولا تھا، کل میری ان سے فون پر بات ہوئی تھی۔
وعلیکم السلام ۔۔
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں وہ ۔۔۔ اور یہ سفر پہ سفر وہ کیوں کیئے جا رہے ہیں ۔ خیر تو ہے ۔۔۔ اگلی دفعہ پوچھیئے گا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں سے پتہ کرواؤں، وہ تو لگتا ہے لمبا ہی غبن کر کے زیر زمین چلی گئی ہے۔ کوشش میں تو ہوں۔ اللہ کرے مل جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں وہ ۔۔۔ اور یہ سفر پہ سفر وہ کیوں کیئے جا رہے ہیں ۔ خیر تو ہے ۔۔۔ اگلی دفعہ پوچھیئے گا ۔

ظفری بھائی انہوں نے کوئی ایک ماہ پہلے ہی قطر میں نئی نوکری شروع کی ہے اور بہت ہی زیادہ مصروف ہیں۔ بقول شخصے سر کھجانے کی فرصت نہیں (حالانکہ جوئیں بہت تنگ کرتی ہیں۔ :grin:)
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کو جوئیں کیوں ہمیشہ یاد رہتی ہیں؟:eek:

جیہ واقعی بہت دن ہوئے نہیں آئی۔ اعجاز انکل نے میل تو کی تھی، پتہ نہیں جیہ کہاں رہ گئی ہے۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
تو جب کوئی یہ کہتا ہے کہ سر کھجانے کی فرصت نہیں، تو سر میں کیوں خارش ہوتی ہے، اب ظاہر ہے اس میں چڑیوں نے گھونسلہ تو بنا نہیں رکھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا، مجھے نہیں پتہ تھا کہ خشکی سے بھی سر میں خارش ہوتی ہے۔

لگتا ہے آج پاکستان سے اراکین محفل اسمبلی میں چلے گئے ہیں۔
 
السلام علیکم!

بحمدہ اللہ کل رات ہمارا ٹیکنیکل فیسٹ بحسن و خوبی انجام کو پہوںچا۔
اور مجھے بقول شخصے چھیںکنے کی فرصت مل ہی گئی۔
 

زینب

محفلین
تم اج یہاں کیسے تم نے تو اج حلف لینا تھا نا نئے ممبرز سے اسمبلی میں‌راہبر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top