السلام علیکم حسن بھائی
کیا حال چال ہے؟؟ اور کیا ہو رہا ہے۔۔۔؟
وعلیکم السلام سارا، میں تو ٹھیک ہون بھئی پر یہ آپ کہاں گُم ہو نہ کوئی اتا نہ پتہبہت بری بات ھے۔ جرمانہ ہونا چاہیئے ایسی سنگین غلطی پر۔
اللہ تمہیں سیدھے راستے پر ہی رکھے۔
مجھے بہت دیر ہو رہی ہے۔ میں جا رہا ہوں دفتر۔