کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
پتا نہیں ۔۔ میں تو دیکھتی ہی نہیں نیوز ۔۔ یہاں نیوز چینل نہیں آ رہے ۔۔ پاپا صبح سے جیو اور دوسری نیوز سائیٹس دیکھ رہے تھے نیٹ سے ۔۔ میں تو ادھر آئی ہی نہیں ۔۔ابھی زبردستی انہیں چائے کی رشوت دی ہے تو پی سی کی جان چھوڑی انہوں نے ۔۔;)
جاوید چوہدری کا ایک کالم پڑھنے کو کہ گئے ہیں مجھے ۔۔ محفل پہ پوسٹ کرتی ہوں آپ بھی پڑھنا ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا وہ نیٹ استعمال کرتے ہوئے چائے نہیں پیتے؟ پھر تو بہت آسان ہے ان کو نیٹ سے اٹھانا ;)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ بہت دفعہ پی چکے صبح سے ۔۔ اس لئے اس وقت چپ بیٹھے تھے کہ کہنے پر بھی نہیں ملنے والی ۔۔ ابھی جو میں نے کہا کہ مجھے محفل دیکھنے دیں کچھ دیر ۔۔ تو چائے کی شرط رکھ دی فواً ۔۔:grin:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں شمشاد بھائی۔ گھر میں بھی سب خیریت سے ہیں اور شہر میں بھی ابھی تک تو سکون کی خبر ہے۔ نیوز چینل تو ہیں نہیں تازہ ترین کچھ معلوم نہیں ۔

بھابھی کو میرا سلام پہنچا دیجیئے !

---------------------

شکریہ سارہ میں ٹھیک ہوں آپ سناؤ کیا حال :)

آج یومِ اقبال کے مزے میں گھر :)
 

سارہ خان

محفلین
میں بھی‌ٹھیک ٹھاک شگفتہ ۔۔ مزے اس لئے بھی کہ 3 دن کی چھٹی ایک ساتھ آ گئی نہ ۔۔:)

آپ سنائیں ؟ سسٹر کی شادی کی تیاریاں کیسی چل رہی ہین ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔ کیا حال ہیں شگفتہ کیا ہو رہا ہے ؟

اور شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ۔۔ آج تو چھٹی ہوگی نہ آپ کی ۔۔ یہاں بھی علامہ اقبال کی بدولت ہم آج چھٹی کے مزے لے رہے ہیں ۔۔۔:)

سارہ آج چھٹی ہے تو میں لائبریری میں مزے کر رہی ہوں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) سارہ جیسے جیسے وقت گذر رہا ہے اب تیاریوں میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے ۔۔۔ دعا کریں سب کچھ خیریت سے انجام پائے ، یہاں کے حالات پُرسکون رہیں !
 

سارہ خان

محفلین
:) سارہ جیسے جیسے وقت گذر رہا ہے اب تیاریوں میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے ۔۔۔ دعا کریں سب کچھ خیریت سے انجام پائے ، یہاں کے حالات پُرسکون رہیں !

ھمم حالات کا تو واقعی نہیں پتا ۔۔ اللہ پاک سب ٹھیک ہی کریں گے ۔۔ اور خیر خیریت رہے گی انشاءاللہ۔۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دعا کے لئے شکریہ سارہ :)

ایک خبر :)

ہمارے گھر میں اللہ نے ایک اور چھوٹا سا مہمان نیا بھیج دیا ہے بھتیجوں میں اضافہ ہوگیا بقول بہن کے میرے کمپیوٹر لورز میں اضافہ ہے یہ :)
 

شمشاد

لائبریرین
دعا کے لئے شکریہ سارہ :)

ایک خبر :)

ہمارے گھر میں اللہ نے ایک اور چھوٹا سا مہمان نیا بھیج دیا ہے بھتیجوں میں اضافہ ہوگیا بقول بہن کے میرے کمپیوٹر لورز میں اضافہ ہے یہ :)

ماشاء اللہ، بہت بہت مبارک ہو نئے بھتیجے کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top