کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
:eek:
zzzbbbbnnnn.gif


کدھر بھاگی ہو ؟
zzzbbbbnnnn.gif

مجھے ہنسی آگئی میں تو ذرا سارہ کو دیکھنے آئی تھی م س ن پر ۔ ۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

کس وقت دیکھنے آئی تھیں مجھے باجو ؟؟ میرا تو نیٹ ہی نہیں چلا کل ۔۔:( آپ سے فون پر بات کرنے کے بعد جب پی سی پہ آئی تو نیٹ ہی ڈی سی تھا ۔۔ :( آج آنا آپ تو پھر بات ہوتی ہے ۔۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
:rolleyes: میں نے سناُ ہے لوگ سر پر پٹیاں باندھ کر '' احتجاج کر رہے ہیں :confused: ؟
اور خواتین کو کالی چوڑیاں پہننے کا بول رہے ہیں :confused:

تو میں بھی کل سے سر پر ملیٹی کلر کی پٹی باندھ کر شامل ہونے آرہی ہوں احتجاج میں
Dancing_Doll.gif


چوڑیاں میں اپنی مرضی کی پہنوں گی روز نئے سوٹ کے ساتھ میچنگ ۔
animated029.gif

واؤ کالی چوڑیاں ۔۔ مجھے تو بہت پسند ہے کالی چوڑیاں ویسے بھی ۔:grin:۔ میں تو پہن رہی ہوں آج سے ۔۔ احتجاج کا احتجاج بھی ہوجائے گا اور کالی چوڑیاں پہننے کا شوق بھی پورا ہوجائے گا ۔۔;)
ویسے یہ احتجاج میں کالی چوڑیوں کا فیشن کب سے شروع ہوا ۔۔:grin:
 

سارہ خان

محفلین
سارہ دن نہیں سارا دن ۔۔:grin:

آج ڈائجسٹ پڑھے ۔۔۔۔
01reading.gif
۔۔۔کتنے دن سے آئے رکھے تھے اس مہینے کے ٹائیم نہیں مل رہا تھا پڑھنے کا اس لئے آج سوچا نیٹ کی چھٹی کر کے پڑھ ہی لوں ۔۔:cat:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top