کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ان سب کا علاج تو زینب ہی کر سکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ آ نہیں رہی۔
نماز پڑھ کر دعا کیا کرو۔ افاقہ ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
دعاؤں میں یاد رکھنا۔

ویسے جہاں تم ہو وہاں پلان بنانے کی کیا ضرورت ہے، بس اٹھو اور چل دو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top