کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

زین

لائبریرین
یہ بھی ٹھیک کہا لیکن میں نے عید کے دن محفل میں حاضری نہیں‌دی تھی ناں اس لئے اب بارکباد پیش کی
آپ سنائیں آپ کی عید کیسی گزری ؟
 

زین

لائبریرین
پڑھ لو ، ویسے بھی کوئی نہیں آنے والا یہاں ۔ محفل ویران سنسان نظر آرہی ہے

اچھا ۔ فاطمہ کیسی ہے ؟ تمہارا رابطہ ہے اس سے ؟
 

زین

لائبریرین
اور آپ کی دوسری سہیلی مرک بھی غائب ہیں ، اس کے بارے میں بھی آپ کو معلوم نہیں‌ہوگا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top