کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

عسکری

معطل
نہیں اس کو حلال نا کیا تو ویسے ہی مر جائے گا تو حرام ہو جائے گا آج چھری پھیر دیتے ہیں اپنے صدیق بھائی :grin:
 

عسکری

معطل
تو کیا ہوا یعینی اب بگلا کھانے کے لیے نام لال پیلا کروانا ہو گا مالک چاہے کوئی ہو بگلا پکے گا اب:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ وہ تمہارے دونوں دوست تو شادی کروانے نکل گئے، اب تم بھی نکل لو۔ کیا خیال ہے۔
 

عسکری

معطل
میں نے آج نیا اوتار بنوایا ہے بلال گنج سے:grin: اسی خوشی میں مجھے 2090 تک ڈاکٹر نے روکا ہے شادی سے:rollingonthefloor:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top